خواب دیکھنے مہینے چھوڑر دیے ہیں
جانے کتنے دل میں نے توڑ دیے ہیں
بے وفا تو میں ہر گز نہیں مگر
وفا کے سب انداز میں نے چھوڑ دیے ہیں
جی کرتا تھا میں جن کے سہارے
ان نگاہوں کے جام میں نے چھوڑ دیے ہیں
منزل تو میرے قدم چوم ہی لیتی مگر
قدم بڑھانے میں نے چھوڑ دیے ہیں
میرا انتظار نہ پھر کبھی کرنا
وادے نبھانے میں نے چھوڑ دیے ہیں
گونجھتی ہیں اب بھی وہ صدائیں ان کانوں میں مگر
بیتے لمحے واپس بلانے میں نے چھوڑ دیے ہیں
یوں تو یادوں کے سہارے ہی جی لیتا میں مگر
جینے کے سب بہانے میں نے چھوڑ دیے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment